نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے بھی خدا کے گھر میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کے اس واقعے پر ردعمل دکھاتے ہوئے مسلمانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے بھی اس سانحے پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ فرینک والٹر مائنڈ، انگلینڈ کے وزیراعظم ...
کیتھولک کلیسا کی صدارت سنبھالنے کے بعد مذاکرات بحال ہوئے۔ پوپ فرانسس نے رواں برس فروری میں شیخ الازہر کو ویٹیکن کے دورے کی باضابطہ دعوت کی تھی۔ اس دوران پوپ نے کئی مرتبہ اسلام کی حمایت میں بیانات دیئے۔
کیتھولک لوگ بھی بہت زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ جب میں اخبار پڑھتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ اٹلی میں کوئی اپنی معشوقہ کا قتل کر رہا ہے تو کوئی اپنی ساس کو قتل کر رہا ہے۔ اگر ہم اسلامی تشدد کی بات کرتے ہیں تو پھر عیسائی تشدد کی بھی بات کرنی ہوگی۔ پوپ نے کہا کہ تمام مسلمان متشدد نہیں ...
کیتھولک عیسائیوں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ کئی برسوں سے شام میں جاری دہشت گردانہ اقدامات نے شامی عوام کے تمام طبقات اور قومیتوں کو نشانہ بنایا ہے لیکن اس جنگ کا ایک اہم ہدف جو شامی قوم کے اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچانا تھا، پورا نہیں ہو سکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شامی قوم کا عزم و ارادہ، ...
کیتھولک اور پروٹسٹنٹ عیسائیوں، مسلمانوں اور بودھ مذہب سمیت مختلف مذاہب کے نمائندے شرکت کرتے ہیں۔
تقریب میں موجود لوگوں میں، مارٹن لوتھر کنگ کے پوتے ڈاکٹر الویڈا کنگ بھی موجود تھے۔ امریکی صدر کی حلف برداری کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد، ملک کے ع ...
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما نے بدھ کو کہا کہ مسلم اقلیتی معاشرے کے ارکان کا صرف اس لئے قتل عام کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی ثقافت اور مذہبی عقیدے کے مطابق زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔
پوپ نے کہا کہ روہنگیا اقلیت ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے پر اس لیے مجبور ہیں کہ کوئی بھی انہیں قبول نہیں کرنا چاہتا ہے۔
...
کیتھولک عیسائیوں کے سب سے سینئر رہنما نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے سب سے سینئر رہنما نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔
پوپ فرانسس نے ہفتے کو پوپلسٹ یا ظاہری نمائیش کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں سختی ...
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے پوری دنیا میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت... الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے پوری دنیا میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا پیچیدگیوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ ہو سکتی ہے۔
...